Blog
Books
Search Hadith

{قَالَ یَا نُوْحُ اِنَّہُ لَیْسَ مِنْ اَھْلِکَ اِنَّہُ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ} کی تفسیر

۔ (۸۶۳۵)۔ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَرَاَھَا: {اِنَّہُ عَمِلَ غَیْرَ صَالِحٍ} [ھود: ۴۶]۔ (مسند احمد: ۲۷۰۵۳)

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت اس طرح پڑھی: {اِنَّہُ عَمِلَ غَیْرَ صَالِحٍ}۔
Haidth Number: 8635
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۶۳۵) تخریج: حدیث محتمل للتحسین بشاھدہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۸۳، والترمذی: ۲۹۳۲(انظر: ۲۶۵۱۸)

Wazahat

فوائد:… اس آیت کی متواتر قراء ت یوں ہے: {اِنَّہُ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ}۔ جب نوح علیہ السلام نے سیلاب کے دوران اپنے بیٹے کے حق میں دعا کی تو اللہ تعالی نے ان الفاظ کے ساتھ ان کو جواب دیا تھا کہ وہ بیٹا تمہارے اہل میں سے نہیں ہے، کیونکہ اس کے عمل نیک نہیں ہیں۔