Blog
Books
Search Hadith

{نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَائُ} کی تفسیر

۔ (۸۶۴۰)۔ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ اَبِیْ قُرَّۃَ قَالَ: سَمِعْتُ مَالِکَ بْنَ اَنَسٍ یَقُوْلُ: {نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَائُ} [الأنعام: ۸۳] قَالَ: بِالْعِلْمِ، قُلْتُ: مَنْ حَدَّثَکَ؟ قَالَ: زَعَمَ ذَاکَ زَیْدُ بْنُ اَسْلَمَ۔ (مسند احمد: ۴۴۹)

۔ امام مالک بن انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: {نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَائُ} یعنی علم کے ذریعے، میں نے ایک راوی سے کہا: تجھے کس نے یہ حدیث بیان کی ہے؟ اس نے کہا: زید بن اسلم یہ گمان کرتے ہیں۔
Haidth Number: 8640
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۶۴۰) تخریج: اثر صحیح (انظر: ۴۴۹)

Wazahat

فوائد:… پوری آیتیوں ہے: {وَتِلْکَ حُجَّتُنَآ اٰتَیْنٰہَآ اِبْرٰہِیْمَ عَلٰی قَوْمِہٖنَرْفَعُدَرَجٰتٍمَّنْنَّشَائُاِنَّرَبَّکَحَکِیْمٌ عَلِیْمٌ} … اور یہ ہماری دلیل ہے جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے مقابلے میں دی، ہم درجوں میں بلند کرتے ہیں جسے چاہتے ہیں۔ بے شک تیرا رب کمال حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ یعنی توحید ِ الٰہی پر ایسی حجت اور دلیل، جس کا کوئی جواب ابراہیم علیہ السلام کو ان کی قوم سے نہ بن پڑا۔