Blog
Books
Search Hadith

سورۂ رعد {اِنَّمَا اَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِکُلِّ قَوْمٍ ھَادٍ} کی تفسیر

۔ (۸۶۴۱)۔ عَنْ عَلِیٍّ فِی قَوْلِہِ: {إِنَّمَا أَ نْتَ مُنْذِرٌ وَلِکُلِّ قَوْمٍ ہَادٍ} [الرعد: ۷] قَالَ: رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمُنْذِرُ وَالْہَادِ رَجُلٌ مِنْ بَنِی ہَاشِمٍ۔ (مسند احمد: ۱۰۴۱)

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان تو ڈرانے والا ہے اور ہر ایک قوم کے لئے رہنما ہوتا ہے اس کی تفسیر میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا ڈرانے والا اور رہنمائی کرنے والا بنو ہاشم میں سے ایک آدمی ہے۔
Haidth Number: 8641
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۶۴۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، وفی متنہ نکارۃ، مطلب بن زیاد، واسماعیل بن عبد الرحمن السدی، مثل ھذین الراویین لا یحتملان مثلَ ھذا المتن ۔ أخرجہ الحاکم: ۳/ ۱۲۹ (انظر: ۱۰۴۱)

Wazahat

Not Available