Blog
Books
Search Hadith

غسل اور وضو کے پانی کی مقدار کا بیان

۔ (۸۶۹)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِؓ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَیَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ۔ (مسند أحمد: ۱۴۳۰۰)

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ایک صاع پانی سے غسل کرتے تھے اورایک مُدّ سے وضو کرتے تھے۔
Haidth Number: 869
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۶۹) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۹۳، وابن ماجہ: ۲۶۹۹ (انظر: ۱۴۲۵۰)

Wazahat

Not Available