Blog
Books
Search Hadith

سورۂ کہف سورۂ کہف کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۶۶۴)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ حَفِظَ عَشْرَآیَاتٍ مِنْ اَوَّلِ سُوْرَۃِ الْکَہْفِ عُصِمَ مِنَ الدَّجَّالِ۔))(مسند احمد: ۲۸۰۹۰)

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیاتیاد کر لیں، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔
Haidth Number: 8664
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۶۶۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۰۹ (انظر: ۲۷۵۳۹)

Wazahat

Not Available