Blog
Books
Search Hadith

{وَلَنُذِیْقَنَّہُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰی دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَکْبَرِ} کی تفسیر

۔ (۸۷۰۴)۔ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ فِی ہٰذِہِ الْآیَۃِ: {وَلَنُذِیقَنَّہُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَ دْنٰی دُونَ الْعَذَابِ الْأَ کْبَرِ} [السجدۃ: ۲۱] قَالَ: الْمُصِیبَاتُ وَالدُّخَانُ قَدْ مَضَیَا وَالْبَطْشَۃُ وَاللِّزَامُ۔ (مسند احمد: ۲۱۴۹۲)

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ اس آیت {وَلَنُذِیْـقَنَّہُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰی دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَکْبَرِ لَعَلَّہُمْ یَرْجِعُوْنَ۔} … اور یقینا ہم انھیں قریب ترین عذاب کا کچھ حصہ سب سے بڑے عذاب سے پہلے ضرور چکھائیں گے، تاکہ وہ پلٹ آئیں۔ سے مراد مختلف مصائب ہیں، دھواں، بطشہ، لزام، یہ سب گزر چکے ہیں۔
Haidth Number: 8704
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۰۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۷۹۹(انظر: ۲۱۱۷۳)

Wazahat

فوائد:… دھواں اور بطشہ: دیکھیں حدیث نمبر (۸۷۴۸) لزام: ارشادِ باری تعالی ہے: {قُلْ مَا یَعْبَؤُا بِکُمْ رَبِّیْ لَوْلَا دُعَاؤُکُمْ فَقَدْ کَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَکُوْنُ لِزَامًا۔}… کہہ میرا رب تمھاری پروا نہیں کرتا اگر تمھارا پکارنا نہ ہو، سو بے شک تم نے جھٹلا دیا، تو عنقریب (اس کا انجام) چمٹ جانے والا ہوگا۔ (سورۂ فرقان: ۷۷) کافروں کا یہ انجام دنیا میں بدر میںشکست کی صورت میں ان کو مل چکا ہے اور آخرت میںجہنم کے دائمی عذاب سے بھی انہیں دوچار ہونا پڑے گا۔