Blog
Books
Search Hadith

{اِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤُمِنَاتِ…} کی تفسیر

۔ (۸۷۱۱)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شَیْبَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقُولُ: قُلْتُ لِلنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : مَا لَنَا لَا نُذْکَرُ فِی الْقُرْآنِ کَمَا یُذْکَرُ الرِّجَالُ؟ قَالَتْ: فَلَمْ یَرُعْنِی مِنْہُ یَوْمَئِذٍ إِلَّا وَنِدَاؤُہُ عَلَی الْمِنْبَرِ، قَالَتْ: وَأَ نَا أُسَرِّحُ شَعْرِی فَلَفَفْتُ شَعْرِی، ثُمَّ خَرَجْتُ إِلَی حُجْرَۃٍ مِنْ حُجَرِ بَیْتِی، فَجَعَلْتُ سَمْعِی عِنْدَ الْجَرِیدِ، فَإِذَا ہُوَ یَقُولُ:عِنْدَ الْمِنْبَرِ: ((یَا أَ یُّہَا النَّاسُ إِنَّ اللّٰہَ یَقُولُ فِی کِتَابِہِ: {إِنَّ الْمُسْلِمِینَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِنَاتِ} إِلٰی آخِرِ الْآیَۃِ: {أَ عَدَّ اللّٰہُ لَہُمْ مَغْفِرَۃً وَأَ جْرًا عَظِیمًا}۔)) [الأحزاب: ۳۵]۔ (مسند احمد: ۲۷۱۳۸)

۔ {اِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤُمِنَاتِ…} کی تفسیر
Haidth Number: 8711
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۱۱۴۰۵،و الطبرانی: ۲۳/ ۴۵۴، والحاکم: ۲/ ۴۱۶(انظر: ۲۶۶۰۳)

Wazahat

فوائد:… پوری آیتیوں ہے: {اِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمٰتِ وَالْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ وَالْقٰنِتِیْنَ وَالْقٰنِتٰتِ وَالصّٰدِقِیْنَ وَالصّٰدِقٰتِ وَالصّٰبِرِیْنَ وَالصّٰبِرٰتِ وَالْخٰشِعِیْنَ وَالْخٰشِعٰتِ وَالْمُتَصَدِّقِیْنَ وَالْمُتَصَدِّقٰتِ وَالصَّائِـمِیْنَ وَالصَّائِمٰتِ وَالْحٰفِظِیْنَ فُرُوْجَہُمْ وَالْحٰفِظٰتِ وَالذّٰکِرِیْنَ اللّٰہَ کَثِیْرًا وَّالذّٰکِرٰتِ اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمْ مَّغْفِرَۃً وَّاَجْرًا عَظِیْمًا۔} … بے شک مسلم مرد اور مسلم عورتیں اور مومن مرد اور مومن عورتیں اور فرماں بردار مرد اور فرماں بردار عورتیں اور سچے مرد اور سچی عورتیں اور صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں اور عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں اور صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اور روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرداور حفاظت کرنے والی عورتیں اور اللہ کا بہت ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں، ان کے لیے اللہ نے بڑی بخشش اور بہت بڑا اجر تیار کر رکھا ہے۔ جب مردوں کو حکم دیا جاتا ہے تو ان کے ساتھ عورتیں بھی شامل ہوتی ہیں، مرد و زن کے مخصوص احکامات کے علاوہ، بہرحال اس آیت میں عورتوںکی دل داری کا اہتمام کیا گیا۔