Blog
Books
Search Hadith

{لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ…} کی تفسیر

۔ (۸۷۱۷)۔ عَنْ زِیَادٍ الْأَ نْصَارِیِّ قَالَ: قُلْتُ لِأُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ: لَوْ مِتْنَ نِسَائُ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کُلُّہُنَّ کَانَ یَحِلُّ لَہُ أَ نْ یَتَزَوَّجَ؟ قَالَ: وَمَا یُحَرِّمُ ذَاکَ عَلَیْہِ، قَالَ: قُلْتُ لِقَوْلِہِ: { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} [الأحزاب: ۵۲] قَالَ: إِنَّمَا أُحِلَّ لِرَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ضَرْبٌ مِنَ النِّسَائٍ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۲۷)

۔ زیاد انصاری سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: اگر بالفرض نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی تمام بیویاں فوت ہوجاتیں تو کیا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لئے پھر بھی نکاح کرنا حلال نہ تھا؟ انھوں نے کہا: آپ پر نکاح کرنا حرام کب ہوا ہے؟ میں نے کہا : اللہ تعالی کے اس فرمان سے { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ}۔ انھوں نے کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لئے ایک قسم کی عورتیں حلال تھیں۔
Haidth Number: 8717
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۱۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، زیاد الانصاری مجھول، ومحمد بن ابی موسی کذالک ۔ أخرجہ الطبرانی: ۲۲/ ۲۹، والدارمی: ۲۲۴۰(انظر: ۲۱۲۰۸)

Wazahat

فوائد:… پہلے اس آیت کا مفہوم گزر چکا ہے۔