Blog
Books
Search Hadith

{لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ…} کی تفسیر

۔ (۸۷۱۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: مَا مَاتَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَتّٰی اُحِلَّ لَہُ النِّسَائُ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۳۸)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی وفات سے پہلے آپ کے لئے مزید عورتوں سے نکاح کرنا حلال کردیا گیا تھا۔
Haidth Number: 8718
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۱۸) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی ۔ أخرجہ الترمذی: ۳۲۱۶، والنسائی: ۶/ ۵۶(انظر: ۲۴۱۳۷)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں حدیث نمبر (۸۷۱۴) اور اس کے فوائد۔