Blog
Books
Search Hadith

سورۂیس سورۂیس کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۷۳۰)۔ عَنْ مَعْقَلِ بْنِ یَسَارٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یس قَلْبُ الْقُرْآنِ لَا یَقْرَئُھَا رَجُلٌ یُرِیْدُ اللّٰہَ تَعَالٰی وَالَّدَارَ الْآخِرَۃَ اِلَّا غَفَرَلَہُ، وَاقْرَئُ وْ ھَا عَلٰی مَوْتَا کُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۶۶)

۔ سیدنا معقل بن یسار سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سورۂ یس قرآن مجید کا دل ہے، جو آدمی بھی اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کے گھر کی خاطر اس کی تلاوت کرے گا، اس کو بخش دیا جائے گا اور اس سورت کو اپنے مردوں کے پاس پڑھا کرو۔
Haidth Number: 8730
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۳۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرجل وابیہ، وسمّی فی الروایۃ بأبی عثمان، ولا یعرف ۔ أخرجہ النسائی فی عمل الیوم واللیلۃ : ۱۰۷۵، والطبرانی: ۲۰/ ۵۱۱ (انظر: ۲۰۳۰۰)

Wazahat

Not Available