Blog
Books
Search Hadith

سورۂیس سورۂیس کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۷۳۳)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا)قَالَ: سَأَ لْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ قَوْلِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ: {وَالشَّمْسُ تَجْرِی لِمُسْتَقَرٍّ لَہَا} … اور سورج اپنے ٹھہرنے کی جگہ کی طرف چلتا ہے۔ [یس: ۳۸] قَالَ: ((مُسْتَقَرُّہَا تَحْتَ الْعَرْشٍٍٍٍِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۷۳۴)

۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اللہ تعالی کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا: {وَالشَّمْسُ تَجْرِی لِمُسْتَقَرٍّ لَہَا} آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے۔
Haidth Number: 8733
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۳۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۸۰۳، ۷۴۳۳، ومسلم: ۱۵۹(انظر: ۲۱۴۰۵)

Wazahat

فوائد:… ملاحظہ ہو حدیث نمبر (۸۶۰۰)