Blog
Books
Search Hadith

{وَنَادَوْا یَا مَالِکُ…}کی تفسیر

۔ (۸۷۴۷)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ اُمَیَّۃَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُوْلُ: ((وَنَادَوْا یَا مٰلِکُ)) [الزخرف: ۷۷]۔ (مسند احمد: ۱۸۱۲۵)

۔ سیدنایعلی بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منبر پر یہ الفاظ ادا کیے : ((وَنَادَوْا یَا مٰلِکُ۔)) … وہ پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک!
Haidth Number: 8747
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۴۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۳۰، ۳۲۶۶،ومسلم: ۸۷۱ (انظر: ۱۷۹۸۱)

Wazahat

فوائد:…جہنم کے داروغے کا نام مالک ہے۔ پوری آیتیوں ہے: ((وَنَادَوْا یَا مٰلِکُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّکَ قَالَ اِنَّکُمْ مّٰکِثُوْنَ۔))… اوروہ پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک! تیرا ربّ ہمارا کام ہی تمام کر دے، لیکن وہ کہے گا: تمہیں تو ہمیشہ (اسی جہنم میں) رہنا ہے۔ جہنمی، جہنم میں موت کا مطالبہ کریں گے، لیکن اس وقت موت کوموت آ چکی ہو گی۔