Blog
Books
Search Hadith

سورۂ نجم {وَھُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰی… اِلٰی قَوْلِہٖ…لَقَدْرَاٰی مِنْ آیَاتِ رَبِّہِ الْکُبْرٰی} کی تفسیر

۔ (۸۷۶۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِیْ قَوْلِہٖتَعَالٰی: {مَا کَذَبَ الْفُؤُادُ مَارَاٰی} [النجم: ۱۱] قَالَ: رَاٰی مُحَمَّدٌ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَبَّہٗعَزَّوَجَلَّبِقَلْبِہٖمَرَّتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۹۵۶)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، انھوں نے اس آیت {مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَارَاٰی} … نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نے اس میں جھوٹ نہ ملا یا۔ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ربّ کو اپنے دل سے دو بار دیکھا۔
Haidth Number: 8769
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۶۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۶(انظر: ۱۹۵۶)

Wazahat

فوائد:…حدیث نمبر (۱۰۵۸۶)کا باب ملاحظہ ہو، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا اللہ تعالی کو یا جبریل کو دیکھنا، اس باب میں اس مسئلہ پر بحث کی گئی ہے۔