Blog
Books
Search Hadith

غسلِ جنابت اور اس سے پہلے والے وضو کی کیفیت کا بیان

۔ (۸۸۲)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۳۵۲)

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب غسلِ جنابت کرتے تو کلی کرتے اور ناک میں پانی چڑھاتے۔
Haidth Number: 882
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۲) تخریج: انظر الحدیث رقم (۸۷۳)

Wazahat

فوائد:… اس باب کے شروع میں غسل کی ساری ترتیب بیان کی گئی ہے۔