Blog
Books
Search Hadith

{فَرَوْحٌ وَّرَیْحَانٌ} کی تفسیر

۔ (۸۷۸۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَرَاَ: {فَرُوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ} [الواقعۃ: ۸۹]۔ (مسند احمد: ۲۶۳۰۴)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پڑھا: {فَرُوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ} (یعنی رائ پر ضمہ پڑھا)۔
Haidth Number: 8782
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۸۲) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۹۱، والترمذی۲۹۳۸(انظر: ۲۵۷۸۵)

Wazahat

فوائد:… متواتر قراء ت میں رائ پر فتحہ ہے۔