Blog
Books
Search Hadith

{یَا اَیُّہَا النَّبِیُّ اِذَا جَائَکَ الْمُؤْمِنَاتُ یُبَایِعْنَکَ…} کی تفسیر

۔ (۸۷۹۲)۔ عَنْ اُمِّ سَلِمَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : {وَلَا یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوْفٍ} [الممتحنۃ: ۱۲] قَالَ: النَّوْحُ۔ (مسند احمد: ۲۷۲۵۶)

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: {وَلَا یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوْفٍ}… اور وہ خواتین نیکی میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔ (روکی گئی چیزوں میں سے) نوحہ ہے
Haidth Number: 8792
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۷۹۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شھر بن حوشب ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۵۷۹، وأخرجہ مطولا الترمذی: ۳۳۰۷(انظر: ۲۷۲۵۶)

Wazahat

Not Available