Blog
Books
Search Hadith

{وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرْ} کی تفسیر

۔ (۸۸۱۳)۔ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ اَبِیْ بَزَّۃَ فِیْ قَوْلِہٖتَبَارَکَوَتَعَالٰی: {وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرْ} [المدثر: ۶] قَالَ: لَا تُعْطِ شَیْئًا تَطْلُبُ اَکْثَرَمِنْہٗ۔ (مسنداحمد: ۲۰۵۴۸)

۔ قاسم بن ابی بزہ کہتے ہیں: ارشادِ باری تعالی ہے: {وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرْ} … اور ( اس نیت سے) احسان نہ کر کہ زیادہ حاصل کرے۔ اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ اس طرح نہ ہو کہ تو کوئی چیز دے، اور پھر اس سے زیادہ طلب کر رہا ہو۔
Haidth Number: 8813
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۱۳) تخریج: الاثر صحیح (انظر: ۲۰۲۸۲)

Wazahat

فوائد:…کسی پر احسان کرتے وقت یہ خواہش نہیں ہونی چاہیے کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے۔