Blog
Books
Search Hadith

سورۃ المطففین

۔ (۸۸۲۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (({یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِیْنَ} [المطففین: ۶] {فِیْیَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُہُ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَۃٍ} [المعارج: ۴] فِی الرَّشْحِِ اِلٰی اَنْصَافِ آذَانِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۵۹۱۲)

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: {یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالِمِیْنَ} … جس دن لوگ جہانوں کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ اور {تَعْرُجُ الْمَلٰئِکَۃُ وَالرُّوْحُ اِلَیْہِ فِیْیَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُہ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَـنَۃٍ۔} … فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں، ( وہ عذاب ) ایک ایسے دن میں (ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار سال ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگ اس حال میں کھڑے ہوں گے کہ ان کا پسینہ نصف کان تک پہنچ جائے گی۔
Haidth Number: 8821
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۲۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۹۳۸، ومسلم: ۲۸۶۲ (انظر: ۵۹۱۲)

Wazahat

Not Available