Blog
Books
Search Hadith

سورۃ الاعلیٰ سورۂ اعلی کی فضیلت اور اس کے ابتدائی حصے کی تفسیر کا بیان

۔ (۸۸۲۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا قَرَاَ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلٰی} [الأعلی:۱] قَالَ: ((سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۶)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلٰی} پڑھتے تو کہتے: سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی۔
Haidth Number: 8826
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۲۶) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی ۔ أخرجہ ابوداود: ۸۸۳(انظر: ۲۰۶۶)

Wazahat

Not Available