Blog
Books
Search Hadith

سورۃ النصر اس چیز کا بیان کہ سورۂ نصر، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی وفات کے اعلان کے لیے نازل ہوئی

۔ (۸۸۵۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَ {اِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ} قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((نُعِیَتْ اِلَیَّ نَفْسِیْ بِاَنَّہٗمَقْبُوْضٌفِیْ تِلْکَ السَّنَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۳)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے جب {اِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ} نازل ہوئی تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس میں میری موت کی اطلاع ہے، میں اس سال فوت ہونے والا ہوں۔
Haidth Number: 8850
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، عطاء بن السائب قد اختلط، ومحمد بن فضیل روی عنہ بعد الاختلاط ۔ أخرجہ الطبرانی: ۱۱۹۰۷(انظر: ۱۸۷۳)

Wazahat

Not Available