Blog
Books
Search Hadith

سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۸۵۹)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ قَالَ: مَرَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِرَجُلٍ وَھُوَ یَقْرَاُ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ} فَقَالَ: ((اَوْجَبَ ھٰذَا اَوْ وَجَبَتْ لِھٰذَا الْجَنَّۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۴۵)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے، وہ سورۂ اخلاص کی تلاوت کر رہا تھا۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کے لئے جنت واجب ہو گئی ہے۔
Haidth Number: 8859
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۵۹) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۸۶۶(انظر: ۲۲۲۸۹)

Wazahat

Not Available