Blog
Books
Search Hadith

سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۸۶۲)۔ عَنْ اَبِیْ اَیُّوْبَ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَیَعْجَبُ اَحَدُکُمْ اَنْ یَقْرَاَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ فِیْ لَیْلَۃٍ؟ فَاِنَّہٗمَنْقَرَاَ {قُلْھُوَاللّٰہُ اَحَدٌ اَللّٰہُ الصَّمَدُ} فِیْ لَیْلَۃٍ فَقَدْ قَرَاَ لَیْلَتَئِذٍ ثُلُثَ الْقُرْآنِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۵۰)

۔ سیدنا ابو ایوب سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔
Haidth Number: 8862
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۶۲) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ ۲۸۹۶ (انظر: ۲۳۵۵۴)

Wazahat

Not Available