Blog
Books
Search Hadith

سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۸۶۳)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: اِنِّیْ اُحِبُّ ھٰذِہِ السُّوْرَۃَ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ} فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((حُبُّکَ اِیَّاھَا اَدْخَلَکَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۵۹)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں اس سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا۔
Haidth Number: 8863
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۶۳) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۹۰۱،وأخرجہ البخاری تعلیقا: ۷۷۴(انظر: ۱۲۴۳۲)

Wazahat

Not Available