Blog
Books
Search Hadith

سورۃ الفلق اور سورۃ الناس سورۃالفلق اور سورۃ الناس کی فضیلت کا بیان

۔ (۸۸۷۴)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُنْزِلَتْ عَلَیَّ سُوْرَتَانِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اُنْزِلَ عَلَیَّ آیَاتٌ لَمْ یُرَ مِثْلٰہُنَّ) فَتَعَوَّذُوْا بِہِنَّ فَاِنَّہٗلَمْیَتَعَوَّذْ بِمِثْلِہِنَّ۔)) یَعْنِی الْمُعَوِّذَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۷۴۳۲)

۔ سیدنا عقبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے اوپر دو سورتیں نازل ہوئی ہیں، ایک روایت میں ہے: مجھ پر ایسی آیات نازل ہوئی ہیں کہ ان کی مثل آیات نہیں پائی گئیں، ان کے ذریعے پناہ طلب کیا کرو، ان جیسی اور کوئی سورت نہیں، جس کے ذریعے پناہ مانگی جائے۔
Haidth Number: 8874
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۷۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۸۱۴(انظر: ۱۷۲۹۹)

Wazahat

فوائد:…کسی بیمارییا شرّ یا شرّ والی چیز سے پناہ مانگنے کے لیے سورۂ فلق اور سورۂ ناس بے مثال ہیں۔