Blog
Books
Search Hadith

عمل میں اخلاص اور اس کی وجہ سے اجر کے بڑھ جانے کا بیان

۔ (۸۸۹۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ اللّٰہَ لَا یَنْظُرُالِٰی صُوَرِکُمْ وَاَمْوَالِکُمْ، وَلٰکِنْ یَّنْظُرُ اِلٰی قُلُوْبِکُمْ وَاَعْمَالِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۷۸۱۴)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری شکلوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تو تمہارے دلوں اور عملوں کو دیکھتا ہے۔
Haidth Number: 8894
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۸۹۳) تخریج:اسنادہ ضعیف، بقیۃ بن الولیدیدلس تدلیس التسویۃ، وخالد بن معدان کان یرسل، ولم یذکروا فی الرواۃ عن ابی ذر، ولم یصرح بسماعہ من ابی ذر، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۱۰۸، والطبرانی فی مسند الشامیین : ۱۱۴۱ (انظر: ۲۱۳۱۰)

Wazahat

فوائد:… تقوی، خلوص، مختلف جواہر اور معرفت کے خزانوں کا مرکز دل ہے، اسی طرح بندے کا کمال عمل صالح میں ہے، اللہ تعالیٰ کے ہاں صورت اور مال کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔