Blog
Books
Search Hadith

اعمال میں میانہ روی اور اعتدال کا بیان

۔ (۸۹۱۶)۔ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ حَزْنٍ الْکَافِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یَااَیُّھَاالنَّاسُ، اِنَّکُمْ لَنْ تَفْعَلُوْا وَلَنْ تُطِیْقُوْا کُلَّ مَا اُمِرْتُمْ بِہٖ،وَلٰکِنْسَدِّدُوْاوَاَبْشِرُوْا)) (مسنداحمد: ۱۸۰۱۱)

۔ سیدنا حکم بن حزن کافی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے لوگو! بیشک تم کو جن جن امور کا حکم دیا گیا ہے، تم سب کی ہر گز طاقت نہیں رکھ سکتے، البتہ راہِ صواب پر چلتے رہو اور خوشخبری حاصل کرو۔
Haidth Number: 8916
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۹۱۶) تخریج:اسنادہ قوی، أخرجہ ابویعلی: ۶۸۲۶، وابن خزیمۃ: ۱۴۵۲، والبیھقی: ۳/ ۲۰۶ (انظر: ۱۷۸۵۶)

Wazahat

Not Available