Blog
Books
Search Hadith

مطلق طور پر نیکی اور اطاعت کے اعمال کرنے کی ترغیب دلانے کا بیان

۔ (۸۹۵۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا، قَالَتْ: مَا اَعَجَبَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شَیْئٌ مِنَ الدُّنْیَا وَلا اَعَجَبَہُ اَحَدٌ قَطُّ اِلَّا ذُوْ تُقًی۔ (مسند احمد: ۲۴۹۰۴)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: دنیا کی کوئی چیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو زیادہ خوش نہیں کرتی تھی اور کوئی شخص بھی پسند نہیں تھا، ما سوائے پرہیزگار کے۔
Haidth Number: 8957
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۹۵۷) تخریج:حدیث ضعیف، ابن لھیعۃ تفرد بہ، ثم ان فی متنہ نکارۃ، وان رواہ عنہ یحییٰ بن اسحاق وھو من قدماء اصحابہ، أخرجہ ابویعلی: ۴۵۵۲، والطبرانی فی الاوسط : ۵۳۹ (انظر: ۲۴۴۰۰)

Wazahat

فوائد:… اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے معزز اور پسندیدہ شخص وہی ہے جو پرہیز گار ہو اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پسند بھی وہی ہوتی ہے ، جو اللہ تعالیٰ کی ہوتی ہے۔