Blog
Books
Search Hadith

والدین کے ساتھ نیکی کرنے، ان کے حقوق اور ان امور کی ترغیب دلانے کا بیان

۔ (۸۹۹۹)۔ عَنْ اُبَیِّ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ اَدْرَکَ وَالِدَیْہِ اَوْ اَحَدَھُمَا، ثُمَّ دَخَلَ النَّارَ مِنْ َبعْدِ ذٰلِکَ فاَبْعَدَہُ اللّٰہُ وَاَسْحَقَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۲۳۶)

۔ سیدناابی بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے والدین دونوں یا کسی ایک کو پایا، لیکن پھر بھی جہنم میں داخل ہو گیا، اللہ تعالیٰ اس کو دور کر دے اور ہلاک کر دے۔
Haidth Number: 8999
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۹۹۹) تخریج:اسنادہ صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۱۳۲۱، والطبرانی فی الکبیر : ۵۴۴(انظر: ۱۹۰۲۷)

Wazahat

Not Available