Blog
Books
Search Hadith

اولاد اور پھر قریب سے قریب تر رشتہ داروں کے ساتھ نیکی کرنا

۔ (۱۹۲۱)۔ عَنْ شُعْبَۃَ، قَالَ: قُلْتُ لِمُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ: اَسَمِعْتَ اَنَسًا، یَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِلنُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ، ((اِبْنُ اُخْتِ الْقَوْمِ مِنْھُمْ۔))؟ قال: نعم (مسند احمد: ۱۲۲۱۱)

۔ امام شعبہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ بن قرہ سے کہا: کیا تم نے سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا کہ انھوں نے یہ بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا نعمان بن مقرن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو فرمایا: لوگوں کا بھانجا ان میں سے ہی ہے۔ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
Haidth Number: 9021
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۲۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۵۲۸، ۶۷۶۱(انظر: ۱۲۱۸۷)

Wazahat

فوائد:… صلہ رحمی اور معاونت کا سلسلہ دوسرے رشتہ داروں کی طرح بھانجے کو بھی حاصل ہے