Blog
Books
Search Hadith

اولاد کے فوائد اور ان کی تربیت کرنے اور ان پر نرمی کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۱۹۲۸)۔ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزْرِیُّ، عَنْ نَاصِحٍ اَبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ سِمَاکٍ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاَنْ یُّؤَدِّبَ الرَّجُلُ وَلَدَہُ، اَوْ اَحَدُکُمْ وَلَدَہُ، خَیْرٌ لَّہُ مِنْ اَنْیَّتَصَدَّقَ کَلَّ یَوْمٍ بِنِصْفِ صَاعٍ۔)) قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ: وَھٰذَا الْحَدِیْثُ لَمْ یُخْرِجْہُ اَبِیْ فِیْ مُسْنَدِہِ مِنْ اَجْلِ نَاصِحٍ ؛ لِاَنَّہُ ضَعِیْفٌ فِیْ الْحَدِیْثِ وَاَمْـلَاہُ عَلَیَّ فِی النَّوَادِرِ۔ (مسند احمد: ۲۱۲۰۶)

۔ سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کا اپنے بچے کو ادب و اخلاق کی تعلیم دینا اس سے بہتر ہے کہ وہ روزانہ نصف صاع صدقہ کرے۔ امام احمد کے بیٹے عبد اللہ نے کہا: میرے باپ نے ناصح راوی کی وجہ سے اس حدیث کو اپنی مسند میں روایت نہیں کیا، کیونکہیہ راوی حدیث میں ضعیف ہے، اورانھوں نے مجھے نوادر میںاملاء کروائی تھی۔
Haidth Number: 9028
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹۲۷) تخریج:اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، عمر بن عبد العزیز لا یعرف لہ سماع من خولۃ ، ولجھالۃ ابن ابی سوید، أخرجہ الترمذی: ۱۹۱۰ (انظر: ۲۷۳۱۴)

Wazahat

Not Available