Blog
Books
Search Hadith

صلہ رحمی کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۰۵۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، یَبْلُغُ بِہٖالنَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الرَّاحِمُوْنَ یَرْحَمُھُمُ الرَّحْمٰنُ، ارْحَمُوْا اَھْلَ الْاَرْضِ، یَرْحَمْکُمْ اَھْلُ السَّمَائِ، وَالرَّحِمُ شَجْنَۃٌ مِنَ الرَّحْمٰنِ، مَنْ وَصَلَھا وَصَلْتُہُ، وَمَنْ قَطَعَھَا بَتَتُّہُ۔)) (مسند احمد: ۶۴۹۴)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی کرنے والوں پر رحمن رحم کرتا ہے، تم اہل زمین پر رحم کرو، آسمان والے تم پر رحم کریں گے، رحم (رشتہ داری) رحمن کی شاخ ہے، جو اس کو ملاتا ہے، میں اس کو ملاتا ہوں اور جو اس کو کاٹتا ہے، میں اس کو کاٹ دیتا ہوں ۔
Haidth Number: 9053
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۰۵۳) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۱۹۲۴(انظر: ۶۴۹۴)

Wazahat

فوائد:… آسمانوں والوں سے مراد فرشتے ہیں اور ان کی رحمت سے مقصود رحمت کی دعا کرنا ہے۔ (عبداللہ رفیق)