Blog
Books
Search Hadith

یتیم کی کفالت کرنے، اس کے ساتھ احسان کرنے اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرنے اوربیواؤں اور مسکینوں کی حفاظت و نگرانی کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۰۶۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا،اَنَّ رَجُلًا شَکٰی اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَسْوَۃَ قَلْبِہٖ،فَقَالَ: ((امْسَحْرَاْسَالْیَتِیْمِ وَاَطْعِمِ الْمِسْکِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۹۰۰۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اپنی دل کی سختی کی شکایت کی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر اور مسکین کو کھانا کھلایا کر۔
Haidth Number: 9067
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۰۶۷) تخریج:اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، بین ابی عمران وبین ابی ھریرۃ رجل مبھم سقط من ھذا الاسناد، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۱۱۰۳۴(انظر: ۹۰۱۸)

Wazahat

Not Available