Blog
Books
Search Hadith

رات کے پچھلے حصے تک غسلِ جنابت کو مؤخر کرنا

۔ (۹۱۱)۔ (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ)۔قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصِیْبُ مِنْ أَہْلِہِ مِنْ أَوَّلِ اللَّیْلِ ثُمَّ یَنَامُ وَلَا یَمَسُّ مَائً، فَاِذَا اسْتَیْقَظَ مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ عَادَ اِلٰی أَہْلِہِ وَاغْتَسَلَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۲۶۲)

۔ (دوسری سند) سیدہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ رات کے پہلے حصے میں اپنی بیوی سے مجامعت کرتے تھے، پھر پانی کو چھوئے بغیر سو جاتے تھے، جب رات کے آخری حصے میں بیدار ہوتے تو پھر حق زوجیت ادا کرتے اور پھر غسل کرتے۔
Haidth Number: 911
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۱) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین وانظر الحدیث بالطریق الاول۔ أخرجہ ابوداود: ۲۲۸، والترمذی: ۱۱۹، وابن ماجہ: ۵۸۳ (انظر: ۲۴۷۵۵)

Wazahat

Not Available