Blog
Books
Search Hadith

ضیافت کی مدت اور مہمان کے حق اور اس کی ذمہ داری کا بیان

۔ (۹۰۹۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((حَقُّ الضِّیَافَۃِ ثَلاثَۃُ اَیَّامٍ، فَمَا اَصَابَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَھُوَ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۰۹۲۰)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ضیافت کا حق تین دن ہے، اس کے بعد مہمان جو کچھ پائے گا، وہ اس کے لیے صدقہ ہو گا۔
Haidth Number: 9092
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۰۹۲) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الطیالسی: ۵۲۶۰، والبزار: ۱۹۳۰، وابویعلی: ۶۵۹۰ (انظر: ۱۰۹۰۷)

Wazahat

Not Available