Blog
Books
Search Hadith

ضیافت کی مدت اور مہمان کے حق اور اس کی ذمہ داری کا بیان

۔ (۹۰۹۷)۔ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ الْکِنْدِیِّ اَبِیْ کَرِیْمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْلَۃُ الضَّیْفِ وَاجِبَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ، فَاِنِ اصْبَحَ بِفِنَائِہِ مَحْرُوْمًا کَان دَیْنًا لَہُ عَلَیْہِ اِنْ شَائَ اقْتَضَاہُ، وَاِنْ شَائَ تَرَکَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۰۴)

۔ سیدنا مقدام بن معدیکرب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مہمان کی (پہلی) رات کی ضیافت ہر مسلمان پر واجب ہے، اگر وہ میزبان کے ملحقہ صحن میں اس حال میں صبح کرتا ہے کہ وہ اس حق سے محروم رہتا ہے تو یہ اس پر قرض ہو گا، مہمان چاہے تو اس کو تقاضا کر لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔
Haidth Number: 9097
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۰۹۷) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین سوی صحابیۃ، أخرجہ ابوداود: ۳۷۵۰، وابن ماجہ: ۳۶۷۷ (انظر: ۱۷۱۷۲)

Wazahat

Not Available