Blog
Books
Search Hadith

ضیافت کی مدت اور مہمان کے حق اور اس کی ذمہ داری کا بیان

۔ (۹۰۹۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَیُّمَا ضَیْفٍ نَزَلَ بِقْوْمٍ فَاَصْبَحَ الضَّیْفُ مَحْرُوْمًا، فَلَہُ اَنْ یَاْخُذَ بِقَدْرِ قِرَاہُ، وَلا حَرَجَ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۵)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو مہمان کسی قوم کے پاس اترا، لیکن اس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے حق سے محروم رہا تو اس کے لیے جائز ہو گا کہ وہ اپنی میزبانی کے بقدر چیز لے لے، اس میں اس پر کوئی حرج نہیں ہو گا۔
Haidth Number: 9099
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۰۹۹) تخریج:اسنادہ صحیح، أخرجہ الطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۲۸۱۶(انظر: ۸۹۴۸)

Wazahat

Not Available