Blog
Books
Search Hadith

مسلمانوں کی خیرخواہی کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۱۰۳)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ۔)) قَالُوْا: لِمَنْ؟ قَالَ: ((لِلّٰہِ وَرَسُوْلِہِ وَلِاَئِمَّۃِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۳۲۸۱)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دین خیرخواہی ہے۔ صحابہ نے کہا: کس کے لیے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی، اس کے رسول اور مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے۔
Haidth Number: 9103
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۰۳) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۱۱۱۹۸، والبزار: ۶۱، ابویعلی: ۲۳۷۲(انظر: ۳۲۸۱)

Wazahat

Not Available