Blog
Books
Search Hadith

مسلمانوں کی خیرخواہی کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۱۰۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنََّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ۔)) ثَـلَاثَ مَرَّاتٍ۔ قَالَ: قِیْلَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! لِمَنْ؟ قَالَ: ((لِلّٰہِ وَلِکِتَابِہٖوَلِاَئِمَّۃِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۷۹۴۱)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دین خیرخواہی ہے۔ تین بار فرمایا، کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کس کے لیے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی، اس کی کتاب اور مسلمانوں کے لیڈروں کے لیے۔
Haidth Number: 9104
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۰۴) تخریج:متن الحدیث صحیح، وقد تکلم بعض اھل العلم علی الاختلاف الذی وقع فی الاسناد، أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۵۷ (انظر: ۷۹۵۴)

Wazahat

Not Available