Blog
Books
Search Hadith

مؤمن کی مدد کرنے اور اس کی عزت کا دفاع کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۱۲۴)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ اُذِلَّ عِنْدَہُ مُؤْمِنٌ فَلَمْ یَنْصُرْہُ وَھُوَ قَادِرٌ عَلٰی اَنْ یَنْصُرَہُ، اَذَّلَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ عَلٰی رُؤُوْسِ الْخَلائِقِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۸۱)

۔ سیدنا سہل بن حنیف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص کی موجود گی میں مؤمن کو ذلیل کیا گیا اور اس نے اس کی مدد نہ کی، جبکہ وہ اس کی مدد کرنے پر قادر ہو تو اللہ تعالیٰ روزِ قیامت اس کو ساری مخلوق کے سامنے ذلیل کرے گا۔
Haidth Number: 9124
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۲۴) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۵۵۴ (انظر: ۱۵۹۸۵)

Wazahat

Not Available