Blog
Books
Search Hadith

ہدایت اور اعمالِ خیر کی طرف دعوت دینے اور ان پر رہنمائی کرنے اور سفارش کرنے اور آپس کی اصلاح کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۱۳۸)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہُ: ((یَا مُعَاذُ، اَنْ یَھْدِیَ اللّٰہُ عَلٰییَدَیْکَ رَجُلاً مِنْ اَھْلِ الشِّرْکِ، خَیْرٌ لَکَ مِنْ اَنْ یَکُوْنَ لَکَ حُمْرُ النَّعَمِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۲۴)

۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے معاذ! اللہ تعالیٰ کا تیرے ذریعے کسی مشرک کو ہدایت دے دینا،یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے۔
Haidth Number: 9138
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۳۸) تخریج:اسنادہ ضعیف جدا، بقیہ بن الولید ضعیفیعتبر بہ، وھو یدلس تدلیس التسویۃ، وشیخہ ضبارۃ مجھول، ودوید بن نافع فلیس بذاک القوی (انظر: ۲۲۰۷۴)

Wazahat

فوائد:… دنیا میں ملنے والی سب سے بڑی نعمت ہدایت ہے، کیونکہیہی وہ نعمت ہے، جو دائمی اور ابدی کامیابی کا سبب بنتی ہے۔