Blog
Books
Search Hadith

راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے اور راہ بھولے کی رہنمائی کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۱۴۸)۔ (وَفِیْ لَفْظٍ آخَرَ) قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! دُلَّنِیْ عَلَی عَمَلٍ یُدْخِلُنِی الْجَنَّۃَ اَوْ اَنْتَفِعُ بِہٖ،قَالَ: ((اعْزِلْالاَذَی عَنْ طَرِیْقِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۳۰)

۔ (ایک روایت میں ہے) میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے لیے ایسے عمل کی نشاندہی کرو، جو مجھے جنت میں داخل کر دے یا جس سے میں فائدہ حاصل کر سکوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹاؤ۔
Haidth Number: 9148
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۴۸) تخریج:انظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available