Blog
Books
Search Hadith

اخلاقِ حسنہ کی ترغیب دلانے کا بیان

۔ (۹۱۵۵)۔ وَعَنْہٗاَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنِّیْ بُعِثْتُ لِاُتَمِّمَ صَالِحَ الْاَخْلَاقِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۹)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک مجھے اس مقصد کے لیے بھیجا گیا ہے کہ میں اخلاقِ صالحہ کی تکمیل کروں۔
Haidth Number: 9155
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۱۵۵) تخریج:صحیح، أخرجہ البزار: ۲۷۴۰، والبیھقی: ۱۰/ ۱۹۱ (انظر: ۸۹۵۲)

Wazahat

فوائد:… ابراہیم علیہ السلام کی شریعت کی وجہ سے عرب سب سے اچھے اخلاق والے تھے، لیکن بعد میں کفر و شرک کی وجہ سے گمراہ ہو گئے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ان کی سابق اخلاقی اقدار کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا۔