Blog
Books
Search Hadith

حمام میں داخل ہونے کا حکم

۔ (۹۲۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أَبِیْ عُذْرَۃَ رَجُلٍ کَانَ أَدْرَکَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْحَمَّامَاتِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَائِ، ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ فِی الْمَآزِرِ وَلَمْ یُرَخِّصْ لِلنِّسَائِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۹۸)

سیدنا ابو عذرہؓ، جنھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو پایا تھا، سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مردوں اور عورتوں کو حماموں سے منع کر دیا، پھر مردوں کے لیے ازار پہن کر نہانے کی رخصت دے دی اور عورتوں کو کوئی رخصت نہ دی۔
Haidth Number: 923
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی عذرۃ، وعبدُ اللہ بن شداد الاعرج،قال ابن حجر: مجھول۔ أخرجہ ابوداود: ۴۰۰۹، ابن ماجہ: ۲۷۴۹(انظر: ۲۵۰۸۵)

Wazahat

Not Available