Blog
Books
Search Hadith

اللہ کی مخلوق پر رحم کرنے کی ترغیب اور ایسا کرنے والے کے ثواب اور مخلوق پر رحم نہ کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۹۲۱۱)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَجُلاً قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنِّیْ لَاَذْبَحُ الشَّاۃَ وَاِنِّی اَرْحَمُھَا، اَوْ قَالَ: اِنِّی لَاَرْحَمُ الشَّاۃَ اَنْ اَذْبَحَھَا، فَقَالَ: ((وَالشَّاۃَ اِنْ رَحِمْتَھَا رَحِمَکَ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۶۷۷)

۔ سیدنا قرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں تو جب بکری کو ذبح بھی کرتا ہوں تو اس پر رحم کرتا ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تو بکری پر رحم کرے گا تو اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے گا۔
Haidth Number: 9211
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۲۳۱، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۲۷، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۴۵ (انظر: ۱۵۵۹۲)

Wazahat

Not Available