Blog
Books
Search Hadith

اللہ کی مخلوق پر رحم کرنے کی ترغیب اور ایسا کرنے والے کے ثواب اور مخلوق پر رحم نہ کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۹۲۱۲)۔ عَنْ جَرِیْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ لَّا یَرْحَمْ لَا یُرْحَمْ، وَمَنْ لَّا یَغْفِرْ لَا یُغْفَرْ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۴۵۷)

۔ سیدنا جریر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا اور جو نہیں بخشتا، اس کو نہیں بخشا جاتا۔
Haidth Number: 9212
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۱۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۶۶۱، والطبرانی فی الکبیر : ۲۴۷۷(انظر: ۱۹۲۴۴)

Wazahat

Not Available