Blog
Books
Search Hadith

حمام میں داخل ہونے کا حکم

۔ (۹۲۷)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ۔ (مسند أحمد: ۸۲۵۸)

سیدنا ابو ہریرہؓ نے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے۔
Haidth Number: 927
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۷) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۸۲۷۵)

Wazahat

فوائد:… ابوہریرہ کی اس حدیث ِ مبارکہ کے الفاظ یہ ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ((مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ مِنْ ذُکُوْرِ اُمَّتِیْ فَلَایَدْخُلِ الْحَمَّامَ اِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ کَانَتْ تُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ مِنْ اِنَاثِ اُمَّتِیْ، فَلَا تَدْخُلِ الْحَمَّامَ۔)) … میری امت کے مردوں میں جن لوگوں کا اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان ہو، وہ ازار کے بغیر حمام میں داخل نہ ہوں اور میری امت کی جو خواتین اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہوں، وہ حمام میں داخل ہی نہ ہوں۔