Blog
Books
Search Hadith

تواضع کی ترغیب دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان

۔ (۹۲۴۹)۔ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ عُبَیْدٍ، قَالَ: کَانَ عُتْبَۃُ،یَقُوْلُ: عِرْبَاضٌ خَیْرٌ مِنِّی، وَعِرْبَاضٌ یَقُوْلُ: عُقْبَۃُ خَیْرٌ مِّنِّی سَبَقَنِی اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِسَنَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۷۸۰۹)

۔ شریح بن عبید سے مروی ہے کہ سیدنا عتبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے تھے: سیدنا عرباض ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ مجھ سے بہتر تھے اور سیدنا عرباض ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے تھے: سیدنا عقبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ مجھ سے بہتر تھے، وہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس پہنچے تھے۔
Haidth Number: 9249
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لاضطراب متنہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۲۹۳(انظر: ۱۷۶۵۹)

Wazahat

Not Available