Blog
Books
Search Hadith

دنیا اور اس کی زینت و سجاوٹ اور نعمتوں سے بے رغبتی اختیار کرنے کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۲۷۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ۔) قَالَ: ((مَایَسُرُّنِی اَنَّ لِی اُحُدًا ذَھَبًا اَمُوْتُ یَومَ اَمُوْتُ وَعِنْدِی مِنْہُ دِیْنَارٌ اَوْ نِصْفُ دِیْنَارٍ اِلاَّ اَنْ اُرْصِدَہُ لِغَرِیْمٍ ۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۴۸)

۔ (تیسری سند) آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر احد پہاڑ کو میرے لیے سونا بنا دیا جائے تو مجھے یہ بات خوش نہیں کرے گی کہ میری وفات والے دن اس میں دیناریا نصف دینار میرے پاس پڑا ہو، البتہ اتنی مقدار جس کو میں قرضے کے لیے روک رکھوں گے۔
Haidth Number: 9273
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۷۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available