Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کی ترغیب کا بیان کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ کے پاس دنیا کی بقدر ضرورت قلیل مقدار تھی

۔ (۹۲۸۰)۔ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کُلُّ شَیْئِ سِوٰی ظِلِّ بَیْتٍ، وَجِلْفِ الْخُبْزِ، وَثَوْبٍ یُوَارِی عَوْرَتَہُ، وَالْمَائِ، فَمَا فَضَلَ عَنْ ھَذَا فَلَیْسَ لِاِبْنِ آدَمَ فَیْھِنَّ حَقٌَّ۔)) (مسند احمد: ۴۴۰)

۔ سیدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: گھر، موٹی اور خشک روٹی اور شرمگاہ کو چھپانے والا کپڑا، جو چیز ان کے علاوہ ہے، وہ زائد ہے اور ابن آدم کا اس میں کوئی حق نہیں ہے۔
Haidth Number: 9280
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ولا یصح عن النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، حریث بن السائب مختلف فیہ، أخرجہ الترمذی: ۲۳۴۱(انظر: ۴۴۰)

Wazahat

Not Available