Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کی ترغیب کا بیان کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ کے پاس دنیا کی بقدر ضرورت قلیل مقدار تھی

۔ (۹۲۸۸)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ عَنْ اَبِی وَائِلٍ قاَلَ: دَخَلَ مُعَاوِیَۃُ عَلٰی اَبِی ھَاشِمِ بْنِ عُتْبَۃَ وَھُوَ مَرِیْضٌیَبْکِیْ۔ فَذَکَرَ مَعَناَہُ۔ (مسند احمد: ۱۵۷۵۰)

۔ (دوسری سند) سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، سیدنا ابو ہاشم بن عتبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس گئے، جبکہ وہ بیمار تھے اور رو رہے تھے۔
Haidth Number: 9288
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۲۸۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available